
Novel Description
📖 ناول کا نام _ محبت ایسا دریا ہے”
🗞 اشاعت : خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1996
✍️ مصنفہ _ نگہت عبداللہ
📄 صفحات _ 38
یہ ایک دلچسپ اور ہلکی پھلکی سی خفیہ شادی پر مبنی کہانی ہے 🌸🌸🌸۔
ہیروئن اُمِّ کلثوم کے والد کے انتقال کے بعد ماں بیٹی تنہا رہ جاتی ہیں 💔۔ محلے کے اوباش لڑکوں کی تنگ دستی سے تنگ آکر ماں اسے لے کر جس گھر میں شفٹ ہوتی ہیں، وہ دراصل ہیروئن کے تایا کا شاندار اور مالدار گھر ہوتا ہے ✨، لیکن ہیروئن اس حقیقت سے بے خبر رہتی ہے۔
ہیروئن کی ماں وہاں گھر کے کام کاج سنبھالتی ہیں، اور کبھی کبھار ہیروئن بھی ہاتھ بٹانے جاتی ہے 🧹۔ دونوں گھر کے ایک کونے میں واقع کوارٹر میں رہائش پذیر ہوتی ہیں۔
ہیرو سیف تایا کا بیٹا ہے، جو ہیروئن کو پسند کر لیتا ہے لیکن اپنی ماں سے حد سے زیادہ ڈرتا ہے 😆۔ آخرکار وہ ہیروئن کی ماں کو مناکر اس سے خفیہ نکاح کر لیتا ہے 👩❤️💋👨۔
آگے کہانی میں کیا ہوتا ہے، جاننے کے لیے یہ خوبصورت تحریر ضرور پڑھیں 🌹🌹۔
Download link
Mohabbat Aisa Darya Hai By Nighat Abdullah