Novel Description
ناول کا نام _ “آؤ ہم پہلا قدم دھرتے ہیں”
شائع ہوا _ خواتین ڈائجسٹ جون 1999
✍️ مصنفہ _ عمیرہ احمد
💔 ہیرو معیز کی ماں بیوہ ہونے کے بعد اپنے بھائیوں کے پاس آ جاتی ہیں۔ جب وہ بہن دولت مند تھیں تو بھائی ان کی عزت کرتے اور سر آنکھوں پر بٹھاتے تھے، مگر جب سب کچھ ختم ہو گیا تو ان کا رویہ بدل گیا۔ 😔
🌸 ہیروئن عائشہ ہے ❤️ جو ایک حادثے کے وقت ہیرو کی ماں کی مدد کرتی ہے۔ کہانی اسی خوبصورت رشتے اور جذبات کے گرد گھومتی ہے اور ایک خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 👩❤️💋👨💖✨
Download link
AAO HUM PEHLA QADAM DHARTY HAIN BY UMAIRA AHMED