Novel Description
ناول کا نام: “میرے محرما “
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2018
✍️ مصنفہ: ریحانہ آفتاب
📄 صفحات: 20
یہ ایک نہایت خوبصورت عید پر مبنی آفٹر میرج اسٹوری ہے، 🌹♥️
💕 ہیرو عمر اور ہیروئن اشمل کزنز ہیں۔ ہیروئن کے والدین میں طلاق ہو چکی ہے اور دونوں نے دوسری شادی کر کے اپنی اپنی زندگی میں مصروفیت اختیار کر لی ہے۔
🌸 ہیروئن کی سوتیلی ماں کے ظلم و ستم دیکھتے ہوئے، ہیرو کی والدہ دونوں کا نکاح کرا دیتی ہیں، جبکہ رخصتی چند ماہ بعد طے پاتی ہے 😍۔
✨ اس کہانی میں ہیرو کا کردار حد درجے خوبصورت اور دل جیت لینے والا ہے۔ پڑھنے لائق پیاری سی کہانی ہے 🌹۔
💖 اختتام خوشگوار ہے ♥️♥️👩❤️💋👨