ناول کا نام: “عناد”
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، نومبر 2020
✍️ مصنفہ: صدف ریحان گیلانی
📄 صفحات: 68
یہ ایک ایمرجنسی نکاح پر مبنی نہایت پیاری سی کہانی ہے، جس میں دو دلچسپ کہانیاں شامل ہیں 💖
🌸 پہلی کہانی میں ہیرو بازل اور ہیروئن زرتاج پڑوسی ہیں 😍۔ ہیرو کے والد نے دوسری شادی کی ہوئی ہے لیکن سوتیلی ماں نہایت نیک اور پیاری ہیں۔ ہیرو ڈاکٹر ہے اور گاؤں کا حسین ماحول بڑے خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں مگر کبھی اظہار نہیں کرتے 🌹۔
💫 دوسری کہانی میں ہیرو وہاج ہے 😍 جو پہلے ہیرو کا دوست بھی ہے۔ وہ اپنی کزن سائرہ (ہیروئن) کو پسند کرتا ہے، حالانکہ سائرہ کافی روڈ سی ہے 🙂۔ سائرہ کا بھائی آوارہ مزاج ہے اور زرتاج کو پسند کرتا ہے، لیکن جب وہ زرتاج پر الزام لگاتا ہے تو ایمرجنسی میں زرتاج کا نکاح ہیرو بازل سے ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد کی کہانی نہایت خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور اختتام خوشگوار ہوتا ہے 💖💏♥️۔
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI