Ni Mei Kamli Aan by Nabila Aziz.

Novel Description



ناول کا نام: نی میں کملی آں
مصنفہ: نبیلہ عزیز
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2007
صفحات: 38

💍 دوسری شادی پر مبنی، روڈ ہیرو اور شادی کے بعد بدلتی ہوئی خوبصورت کہانی 💕
ہیرو “ازمیر حیات” اور ہیروئن “پارو” آپس میں کزنز ہوتے ہیں 🥰۔ ہیروئن ایک خود سر اور نڈر سی لڑکی ہوتی ہے، جسے ہیرو بالکل پسند نہیں کرتا 😒۔

ہیرو جب باہر تعلیم کے لیے جاتا ہے تو جانے سے پہلے اس کی والدہ زبردستی پارو سے اس کی منگنی کروا دیتی ہیں 😍۔
باہر جا کر وہ اپنی کلاس فیلو سے شادی کر لیتا ہے، لیکن بدقسمتی سے اس کی بیوی بچے کی پیدائش کے وقت وفات پا جاتی ہے 💔۔

اب کہانی کا نیا موڑ شروع ہوتا ہے، جب ہیرو کی شادی پارو سے ہوتی ہے۔
💑 شادی کے بعد کی محبت، قربت اور تبدیلی پر مبنی یہ کہانی دل کو چھو لینے والی ہے۔
💖 ایک خوبصورت اختتام کے ساتھ مکمل ہونے والی یہ ناول لازمی پڑھیے 🌹🌹


Download link

NI MEI KAMLI AAN BY NABILA AZIZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *