Ruten Visal Ki By Ayesha Naseer .

Novel Description

ناول کا نام _ “رتیں وصال کی”

اشاعت:شعاع ڈائجسٹ اگست 2025
مصنفہ _ عائشہ نصیر
صفحات _ 35

💍 شادی کے بعد پر مبنی نہایت پیاری اور دل کو چھو لینے والی کہانی 🌸❤️🌸

ہیروئن بریرہ کو اس کا کزن طحہ پسند کرتا ہے، مگر والد اس کی منگنی ہیرو محب سے طے کر دیتے ہیں جو اس کی پھپھو کے جیٹھ کا بیٹا ہے اور گاؤں میں رہتا ہے 🥰۔

شادی کے دن ہیروئن کو گاؤں کے ماحول سے گھبراہٹ ہوتی ہے اور وہ یہ سب باتیں فون پر اپنی بہن سے شیئر کرتی ہے 📱، جو ہیرو سن لیتا ہے 🙂۔

کہانی محبت، مان اور نرمی سے آگے بڑھتی ہے 🌹🌹
اختتام خوشگوار ہے ❤️✨

Download link

RUTEN VISAL KI BY AYESHA NASEER

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *