Zahaal Maskan Makan Taghfal By Umm E Zoya.

Novel Description



🌸ناول کا نام: زَحال مسکن مکن تغافل
📝مصنفہ: اُمِّ زویا
📖اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2023
خلاصہ:

ایمرجنسی نکاح بیسڈ، فورسڈ میرج ، آفٹر میریج سٹوری۔۔
😔 زارا ایک حساس لڑکی ہے جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔ وہ اور اس کی ماں اپنے تایا کے گھر میں رہ رہی ہوتی ہیں، جو اس کے والد کی جائیداد پر قبضہ کیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ تایا اپنی مرضی سے زارا کی منگنی اپنے بیٹے سے طے کر دیتے ہیں 💍

🎓 یونیورسٹی میں زارا کی ملاقات میران ملک سے ہوتی ہے، جو اس کا ہم جماعت ہوتا ہے۔ میران اسے پسند کرنے لگتا ہے اور شادی کی پیشکش کرتا ہے، مگر زارا انکار کر دیتی ہے 💔

😢 ایک دن زارا کی ماں کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے، اور حالات کے دباؤ میں آ کر اس کا نکاح ہنگامی طور پر اپنی خالہ کے بیٹے سے ہو جاتا ہے 😯💒

❤️ شادی کے بعد کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے۔ لازمی پڑھیں یہ جذباتی اور محبت بھری کہانی 💕🌹👩‍❤️‍👨

Download link

ZAHAAL MASKAN MAKUN TAGHAFAL BY UMM E ZOYA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *