Dil Thehar Jany Ka Mausam By Shazia Chaudhary.

Novel Description

ناول کا نام: دل ٹھہر جانے کے موسم
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2010
مصنفہ: شازیہ چودھری
صفحات: 54

🌙 عید اسپیشل اور  دوسری شادی پر مبنی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی 💕

ہیرو شاہ بخت اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنی چھوٹی بہن رابعہ کے ساتھ نیا محلہ جوائن کرتا ہے، جہاں وہ جاب کے سلسلے میں شفٹ ہوا ہوتا ہے۔ 🏠🙂

ہیروئن شفتل آفریدی اپنے چار بہن بھائیوں کے ساتھ نشاط منزل میں رہائش پذیر ہے۔ 🥰
ہیرو اپنی چھت سے روز ان کے گھر کے منظر، بہن بھائیوں کی نوک جھونک، اور زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو انجوائے کرتا رہتا ہے۔ 💫💬💓

رفتہ رفتہ وہ ہیروئن کو دل دینے لگتا ہے، مگر اسی دوران ہیروئن کی منگنی کہیں اور طے ہوجاتی ہے۔ 💔
کہانی کا انداز خاندانی اور روایتی ہے، جس میں جذبات، مزاح اور محبت کا خوبصورت امتزاج ہے۔ 🌹
اختتام خوشگوار اور دل کو مطمئن کر دینے والا ہے۔ 💞👩‍❤️‍👨♥️

پڑھنے کے قابل ایک یادگار اور پیاری کہانی! 📖🌸

Download link

DIL THEHAR JANY KA MAUSAM BY SHAZIA CHAUDHARY

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *