Novel Description
ناول: سرخ گلابوں کے موسم
مصنفہ: ام مریم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ
Rude Hero Based | After Marriage Romantic Story ❤️
ہیرو شعیب ہمدانی سانولے رنگ کا ہے باقی بہن بھائی گورے چٹے ہیں ہیرو اپنی ذات تک محدود ہو جاتا ہے اور کسی کو بھی اپنے قریب نہیں آنے دیتا اور بہت زیادہ روڈ قسم کے مزاج کا ہوتا ہے۔۔۔
ہیروئن مایا شعیب ہمدانی کی دیوانی ہے 😍 اس سے بہت محبت کرتی ہے ان دونوں کی After Marriage کہانی چلتی ہے جو کہ Happy Ending پر ختم ہوتی ہے 🥰👩❤️💋👨💖