Novel Description
ناول کا نام: “ہاں سیکھا ہے میں نے جینا”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2016
مصنفہ: نبیلہ ابرار راجہ
صفحات: 40
📖 یہ ایک خوبصورت after marriage بیسڈ کہانی ہے جو محبت، وفا اور خودداری کے حسین جذبوں سے جڑی ہوئی ہے 💕✨
💔 ہیرو عاشر کی منگنی اپنی خالہ زاد سے ہو چکی ہوتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں، مگر جب خالہ کے مالی حالات بہتر ہو جاتے ہیں تو وہ اس رشتے کو ختم کر کے بیٹی کی شادی کسی اور سے کر دیتی ہیں۔
👩🦰 دوسری طرف افراح ایک باہمت لڑکی ہے جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے۔ اس کے دو بھائی شادی شدہ ہیں لیکن ان کی بیویاں افراح کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں۔ افراح اپنی ضرورتیں خود پوری کرنے کے لیے نوکری کرتی ہے 💼💔
🌍 ہیرو ملک سے باہر چلا جاتا ہے اور اس کی والدہ چپکے سے افراح کے ساتھ اس کا نکاح کر دیتی ہیں۔ کہانی کا اصل حسن شادی کے بعد کے تعلقات میں چھپا ہے، جہاں پرانی منگیتر طلاق لے کر دوبارہ عاشر کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کرتی ہے 😒💔
💑 لیکن افراح کی سادگی، خلوص اور مضبوطی سے عاشر کا دل جیت لیتی ہے اور کہانی ایک خوبصورت Happy Ending کے ساتھ ختم ہوتی ہے ♥️🌹
Download link
HAN SEEKHA HAI MEI NY JEENA BY NABILA ABAR RAJA