ناول: پلکوں پہ ٹھہرے خواب
مصنفہ: حبیبہ عمیر
اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ
(6 Episode 139 Pages,Complete Novel)
Forced Marriage based | Rude Hero | Emergency Nikah based | After Marriage Romantic Story 👌🏻🥰💖❤️
ہیروئن ودیعہ ایک مظلوم مگر باہمت لڑکی ہے۔ والدین کے انتقال کے بعد وہ ماموں کے گھر رہتی ہے، مگر وہاں اسے سکون نصیب نہیں ہوتا۔ مامی کا رویہ بے حد تلخ اور ظالمانہ ہے جو ودیعہ کو ہر وقت کمتر ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ماموں کے دو بیٹے ہیں۔
ہیرو عالی ماموں کا چھوٹا بیٹا ہے — نہایت رُکھا، خاموش اور سخت لہجے والا، جس کی ودیعہ سے اکثر تکرار رہتی ہے۔ اس کے برعکس بڑا بھائی والی خوش اخلاق اور ہمدرد انسان ہے .
کہانی اس وقت سنسنی خیز رخ اختیار کرتی ہے جب مامی کا آوارہ بھانجا ودیعہ کو پسند کرنے لگتا ہے اور پھر ایک دن اسے اغوا کر لیتا ہے ۔ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے عالی، جو بعد میں پولیس آفیسر بن چکا ہوتا ہے، ودیعہ کی حفاظت کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے۔
عزت بچانے اور حالات کے دباؤ میں آکر ماموں ایمرجنسی میں ودیعہ کا نکاح عالی سے کر دیتے ہیں-
نکاح کے بعد کی کہانی میں فاصلے، انا، خاموش محبت اور آہستہ آہستہ بدلتے جذبات دکھائے گئے ہیں ، اور نفرت کی جگہ محبت لے لیتی ہے .
آخرکار کہانی خوبصورت اور خوشگوار انجام ❤️✨ تک پہنچتی ہے۔
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…