Mere Humnafs Mere Humnawa By Asia Mirza .

Novel Description

ناول: میرے  ہمسفر میرے ہم نوا
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: کرن ڈائجسٹ نومبر 2018 – اپریل 2022


Long Novel  | After Marriage | Emotional Amazing Love Story 👌🏻👌🏻💖🌺


کہانی تین بہنوں اریبہ، ارسلہ اور نیلوفر کے گرد گھومتی ہے، جو ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔
ہیرو سکندر ان کی خالہ کا بیٹا ہے 💕 جو دل سے ارسلا کو پسند کرتا ہے، مگر ارسلہ کے خواب بہت اونچے ہیں۔ وہ مادہ پرست ہے اور امیر گھرانے میں شادی کی خواہش رکھتی ہے تاکہ ہر آسائش اسے میسر ہو 💎
نیلوفر کی کہانی شادی کے بعد کے حالات پر مشتمل ہے 🙂
دوسرا ہیرو عابس ایک امیر خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ نادیہ شاہ کو پسند کرتا ہے جو مڈل کلاس فیملی سے ہے۔
عابس کی والدہ نادیہ کو پسند نہیں کرتیں اور اس کے گھر جا کر اُس کی تذلیل تک کر دیتی ہیں 😔
ان حالات سے دل برداشتہ ہو کر نادیہ، عابس سے دور ہو جاتی ہے۔ اسی دوران ایک حادثہ پیش آتا ہے جس میں عابس اپنی ایک ٹانگ کھو دیتا ہے 💔
اریبہ جس یونیورسٹی میں پڑھتی ہے، وہیں عابس کی بہن بھی پڑھتی ہے، دونوں میں گہری دوستی ہو جاتی ہے 🤍
اریبہ، ارسلہ کے ساتھ ایک فیملی فنکشن میں جاتی ہے جہاں ارسلہ اُن کے رہن سہن اور شان و شوکت کو دیکھ کر لالچ میں آ جاتی ہے ✨
عابس کی والدہ بھی بیٹے کی حالت سے پریشان ہوتی ہیں اور اُنہیں ارسلہ بہتر انتخاب لگتی ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ ارسلہ کا حسن شاید عابس کو نادیہ کو بھلانے میں کامیاب ہو جائے 🙂
شادی کے بعد کی کہانی میں واضح ہوتا ہے کہ ارسلہ کے حسن کا سارا جادو اُس کی تلخ زبان کھا جاتی ہے 💔ارسلہ کے رویّے سے دل برداشتہ ہو کر عابس دوبارہ نادیہ شاہ کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور اُس سے دوسری شادی کا خواہش مند ہوتا ہے۔
تاہم ان دونوں کی کہانی آگے چل کر ہیپی اینڈ پر ختم ہوتی ہے 💞
دوسری طرف سکندر کو آہستہ آہستہ اریبہ اچھی لگنے لگتی ہے، مگر وہ اُسے چھوٹی بہنوں جیسا سمجھتا ہے اور ارسلہ کی بے وفائی بھلا نہیں پاتا۔


ماں کی بیماری کے باعث وہ اریبہ سے شادی پر راضی ہو جاتا ہے 😍
ان دونوں کی کہانی اور خاص طور پر سکندر کا کردار بہت پیارا ہے 💖

کہانی دلچسپ موڑ لیتی ہے، ضرور پڑھیں 📖✨
تقریباً تمام کہانیاں خوشگوار انجام پر پہنچتی ہیں 💝💝👫
ایک جذباتی، سبق آموز اور حقیقت سے قریب ناول 🌸

Download PDF Link Below…

MERE HUMNAFS MERE HUMNAWA BY ASIA MIRZA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *