Categories: Nabila Aziz

Haye Wo Badguman Mera By Nabila Aziz

Novel Lines

‎پاکستانی جھوٹے ہوتے ہیں تم بھی جھوٹی ہو۔ وہ” اس کی بات سن ایکدم اشتعال میں

‎آگیا تھا اور وہ اس کے رد عمل پہ دم بخود بیٹھی رہ گئی تھی۔ اسے امید نہیں تھی

‎کہ ساری بات جاننے کے بعد بھی وہ ایسا کچھ کہے گا بلکہ اسے تو اس سے ہمدردی کی توقع تھی۔ مگر میں تم سے جھوٹ کیوں بولوں گی۔؟” نیشنیلیٹی کیلیے اپنا فیوچر سنوارنے کیلیے اپنے” باپ دادا کی نسل پالنے کیلیے۔

‎وہ انگلش لب و لہجے میں بولتا اور زیادہ ذہر اگلنے” لگا تھا۔ وہ ہکا بکا دیکھ رہی تھی

‎کہ اس غیر مہذب شخص کو آخر ایسا کیا ہوا ہے کہ وہ پاکستانیوں کے خلاف آگ اگل رہا ہے۔

‎لیکن میں تو واپس پاکستان جانا چاہتی ہوں مجھے” تو کسی نیشنیلیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔

‎اب نہیں ہے نا۔ پہلے تو تھی اور تم یہاں آئی بھی نیشنیلیٹی کیلیے ہو۔ برٹش نیشنیلیٹی
‎کیلیے اپنا فیوچر برائٹ کرنے کیلیے۔ وہ برٹش نیشنیلیٹی اور برائٹ لفظ

‎پہ زور دیتے ہوئے انتہائی کاٹ دار لہجے میں بولتا اسے تمسخرانہ نگاہوں سے

‎دیکھ رہا تھا اس کی گولڈن براؤن آنکھوں سے شعلے لپک رہے تھے

‎اور چہرے پہ اس سمیت سب ہی پاکستانیوں کیلیے حقارت رقم تھی

‎اس کا ہر تاثر نفرت برسا رہا تھا۔ اور وہ آج تیسرے دن اس شخص کا ایسا

‎روپ ایسا رویہ دیکھ کر حیران نہیں پریشان بھی تھی ورنہ گزشتہ روز سے

‎وہ اس کا کوئی اور ہی روپ دیکھ رہی تھی اور اسی روپ کی وجہ سے ہی تو وہ
‎اس سنسان اور ویران جگہ پہ اکیلی اس کے ساتھ رہ رہی تھی ورنہ تو وہ یہاں سے بھاگ بھی سکتی تھی۔

‎لیکن اتنا یاد رکھنا کہ میں پاکستانیوں سے اور ان کی جھوٹی باتوں اور

‎ایکٹنگ سے نفرت کرتا ہوں اتنی نفرت کہ۔۔۔۔ وہ مٹھیاں بھینچ کر یکدم کھڑا ہوگیا

Download PDF Link Below….

HAYE WO BADGUMAN MERA BY NABILA AZIZ

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

14 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

15 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

2 days ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

3 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

3 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

3 days ago