ناول: محبت کونج ہے سائیں
مصنفہ: فرح بھٹو
ااشاعت :خواتین ڈائجسٹ جون 2021
Feudal system based | Haveli Based | Revenge | After Marriage Romantic ❤️
ہیرو سارنگ تالپور کی پھوپھو کی منگنی ہیروئن مضراب کے ماموں سے ہوتی ہے، مگر وہ کسی اور کو پسند کرنے لگتی ہیں اور یہ رشتہ ختم ہو جاتا ہے۔ شادی کی تیاریاں جاری ہوتی ہیں کہ اچانک ہیروئن کے ماموں ان کا قتل کر دیتے ہیں 😢 اور اس واقعے کا گواہ خود ہیرو ہوتا ہے، جو اپنی پھوپھو سے بے حد محبت کرتا تھا 💔
ہیروئن مضراب ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ ہے 💕 اس کا چھوٹا بھائی عفان، ہیرو کی بہن کو پسند کرنے لگتا ہے جو اس کی یونیورسٹی فیلو ہوتی ہے 🙂 عفان گھر کا لاڈلا ہے اور دشمنی کے باوجود اسی گھر میں شادی کرنے پر اصرار کرتا ہے 😌
بدلے میں ہیرو کی فیملی، ہیروئن کا رشتہ مانگ لیتی ہے ❤️
آفٹر میرج اسٹوری۔۔۔
آگے کیا ہوتا ہے؟ بدلہ، جذبات اور محبت کا خوبصورت امتزاج دیکھنے کے لیے ضرور پڑھیں 💑✨ ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ایک پیاری سی کہانی ہے ❤️🌸
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…