ناول کا نام: روشنی چار سو ہے
مصنفہ: نایاب جیلانی
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2011
صفحات: 50
یہ ایک دل کو چھو لینے والی شادی کے بعد کی اسٹوری ہے، ♥️
ہیروئن سومیہ کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ اس کی پرورش اس کی پھپھو نے کی، جن کی اپنی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بظاہر پھپھو سومیہ سے بے حد محبت کرتی ہیں، لیکن جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے، ان کا اصل چہرہ سامنے آتا ہے۔
پھپھو کے مطابق سومیہ کی ماں نے اس کے والد سے بے وفائی کی تھی، وہ ایک نیک عورت نہیں تھیں، اور اسی صدمے میں سومیہ کے والد کا انتقال ہو گیا۔ یہی کہانی وہ ہر رشتے والے کے سامنے دہراتی رہتی ہیں، جس سے سومیہ کا رشتہ بنتے بنتے رہ جاتا ہے۔
ہیرو جمال کا تعلق سومیہ کے ننھیال سے ہوتا ہے۔ اس کی کزنز لالی اور حسنا کی نوک جھونک کہانی میں مزاح کا تڑکا لگاتی ہے۔ جمال کی ماں نے کئی بار سومیہ کو ڈھونڈنے کی کوشش کی، مگر کامیابی نہیں ملی۔
پھر کیسے دونوں کی شادی ہوتی ہے؟ یہ جاننے کے لیے آپ کو کہانی پڑھنی ہوگی۔
ہیرو اور ہیروئن کی خوشگوار اینڈنگ ہے! ❤️
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…