ناولٹ: او بےپرواہ سجن
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، ستمبر 1993
مصنفہ: یاسمین نشاط
Rude Hero Based | After Marriage 💛🙂
ہیرو وجاہت اور ہیروئن بسمہ ہمسائے ہوتے ہیں 💕
وجاہت کا چھوٹا بھائی بسمہ کو پسند کرتا ہے، مگر بسمہ خود اپنی تعلیم کے سلسلے میں کافی عرصہ گھر سے باہر رہ چکی ہوتی ہے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد جب وہ واپس آتی ہے تو حالات ایک نیا رخ اختیار کر لیتے ہیں 🌸
وجاہت کا مزاج خاصا سخت اور غصیلہ ہے 😐
پورا گھر اس کے غصے سے خائف رہتا ہے، مگر بسمہ کا انداز سب سے مختلف ہے۔
وہ ایک ایڈونچر پسند لڑکی ہے، اسی جذبے کے تحت وہ خود وجاہت سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کر دیتی ہے 😌✨
شادی کے بعد کہانی میں جذبات، غلط فہمیاں اور آہستہ آہستہ بدلتا ہوا رویہ بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے 💞
آخرکار سخت دل وجاہت بھی محبت کے آگے ہار مان لیتا ہے 🥹❤️
ایک میٹھی، رومانوی اور خوشگوار انجام والی کہانی 👩❤️💋👨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…