💞 تم میرے کون ہو
مصنفہ: نورین معشوق چوہان
اشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2021
Haveli Based | Emergency Nikah | After Marriage Romantic Story ❤️👩❤️💋👨
ایک کہانیاں لکھنے والی لڑکی ہیروئن صبااپنے منگیتر کے ساتھ سندھ کے ایک گاؤں جاتی ہے تاکہ وہاں کے ماحول پر لکھ سکے۔ وہ اپنے کیمرے سے مختلف زاویوں سے تصویریں بنا رہی ہوتی ہے کہ اچانک فضا میں گرد اڑتی ہے اور ایک جیپ آ کر رکتی ہے۔ جیپ سے ایک باوقار، رعب دار شخصیت شال کندھے پر ڈالے اترتی ہے۔ اس کی وجاہت اور شان دیکھ کر وہ بےاختیار اس لمحے کو کیمرے میں محفوظ کر لیتی ہے۔ یہی پہلی جھلک کہانی کا رخ بدل دیتی ہے۔ 💫سردار ہیرو “میر سکندر چوہان “جو فوج کا افسر بھی ہے۔ حالات ایسے بنتے ہیں کہ وہ دونوں اس کی حویلی میں قیام کرتے ہیں۔
کچھ پراسرار واقعات کے باعث ہیروئن کی عزت خطرے میں پڑ جاتی ہے، مگر اصل سازش ہیرو کے حسد میں جلتے کزن کی ہوتی ہے جو سب الزام سردار پر ڈال دیتا ہے۔ ہیرو صورتحال سمجھ کر ہیروئن سے نکاح کر لیتا ہے تاکہ اسے تحفظ دے سکے۔ 💍
دوسری طرف ہیروئن کا کزن بدلہ لینے کے لیے ہیرو کی بہن کو جھوٹی محبت میں پھنسا لیتا ہے۔
محبت، غیرت، سازش اور غلط فہمیوں سے بھرپور یہ کہانی آخرکار سچ کے آشکار ہونے تک قاری کو باندھے رکھتی ہے۔ 💖
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…