Eid Khushian Aur Tum By Shazia Mustafa.

Novel Description

ناول: عید اور خوشیاں اور تم
مصنفہ: شازیہ مصطفی

اشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2011


Emergency Nikah Based | After Marriage Romantic Story | Eid Based 💞🌙


کہانی کی ہیروئن فصیحہ ہے جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ اب وہ اپنے ددھیال میں رہتی ہے جہاں تائی امی کا رویہ اس کے ساتھ سخت اور تلخ ہے 😔💔۔ فصیحہ خوددار لڑکی ہے، اخبار میں مضامین لکھ کر اپنے اخراجات پورے کرتی ہے 📝💪 — اس کی محنت اور حوصلہ قابلِ تعریف ہے۔
ہیرو شامل بے روزگار ہے مگر بااخلاق اور باوقار نوجوان ہے۔ ایک دوست کے کہنے پر وہ فصیحہ کے باس کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے آتا ہے 📚۔ اسی دوران اس کی فصیحہ سے چند بار اچانک مڈبھیڑ ہو جاتی ہے 💫۔
لیکن حالات اُس وقت بگڑ جاتے ہیں جب تائی امی ان معمولی ملاقاتوں کو غلط رنگ دے کر دونوں پر الزام لگا دیتی ہیں 😠🔥۔ بات بڑھتے بڑھتے ایمرجنسی نکاح تک جا پہنچتی ہے۔
شادی کے بعد کیسی زندگی گزرتی ہے ضرور پڑھیے Happy And Romantic Ending ❤️💞🥰👩‍❤️‍💋‍👨

Download PDF Link Below…

EID KHUSHIAN AUR TUM BY SHAZIA MUSTAFA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *