
Novel Description
ناول کا نام: چلو توڑو قسم اقرار کریں
مصنفہ: فرحت اشتیاق
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2000
فرحت اشتیاق کی لکھی ہوئی ایک زبردست تحریر 👌🏻👌🏻👌🏻
ہیرو عمر اور ہیروئن تاباں آپس میں کزنز ہیں 🥰۔ دونوں کی آپس میں بالکل بھی نہیں بنتی 🙂۔ ہیرو پورے خاندان کا لاڈلا ہے، جبکہ ہیروئن ہمیشہ تنقید کا نشانہ بننے سے تنگ ہے اور عمر کی ہر وقت کی تعریفوں سے جلتی ہے 😤💔۔
ایک زبردست کہانی ہے، جس میں مزاح بھی ہے 😂 اور رومانس بھی 💕۔
آخر میں کہانی کا اختتام ہنسی خوشی اور محبت بھرا ہوتا ہے ♥️👩❤️👨۔
Download PDF Link Below…
Chalo Toro Qasam Iqrar Karen By Farhat Ishtiaq