ناول: وفا کی راہگزر
مصنفہ: مدیحہ تبسم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2010
Rude Hero | Innocent Heroin | After Marriage Romantic Story ♥️
عروہ کے والدین ایک افسوسناک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا جاتے ہیں، جس کے بعد اس کی پرورش اس کے تایا کرتے ہیں۔ تایا کا رویہ سخت اور بےرحم ہے، جبکہ ان کا بیٹا ایاز آوارہ مزاج ہے اور عروہ پر بری نظر رکھتا ہے 😔۔ اُروہ خوددار اور محنتی لڑکی ہے، جو ملازمت کرتی ہے 🥀۔
ہیرو شہث بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے۔ یونیورسٹی کے دنوں میں ایک لڑکی اسے پسند کرتی تھی، مگر ہیرو اس میں دلچسپی نہیں لیتا۔ انا اور ضد میں آکر وہ لڑکی پاکستان آتی ہے اور ہیرو پر جھوٹا الزام لگا دیتی ہے 😡۔
عروہ جس اسکول میں پڑھاتی ہے، وہاں کی پرنسپل ہیرو کی والدہ کی قریبی دوست ہیں۔ وہ رشتہ لے کر عروہ کے گھر آتی ہیں 🌹۔ جب ہیرو کی تائی کو معلوم ہوتا ہے کہ ہیرو پہلے سے شادی شدہ ہے تو وہ اسی بنیاد پر اس رشتے کے لیے راضی ہو جاتی ہیں 🙂۔
شادی کے بعد کہانی اصل رنگ دکھاتی ہے—غلط فہمیاں، آزمائشیں اور پھر آہستہ آہستہ اعتماد اور محبت کی جیت 💕۔
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 👩❤️💋👨 🌸🌸
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…