ناول: وفا کی رہگزر
مصنفہ: مدیحہ تبسم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر 2010
یہ ایک خوبصورت after-marriage کہانی ہے جو وفا، صبر اور اعتماد کے گرد گھومتی ہے ♥️
عروہ کے والدین ایک افسوسناک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا جاتے ہیں، جس کے بعد اس کی پرورش اس کے تایا کرتے ہیں۔ تایا کا رویہ سخت اور بےرحم ہے، جبکہ ان کا بیٹا ایاز آوارہ مزاج ہے اور عروہ پر بری نظر رکھتا ہے 😔۔ اُروہ خوددار اور محنتی لڑکی ہے، جو ملازمت کرتی ہے 🥀۔
ہیرو شہث بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے۔ یونیورسٹی کے دنوں میں ایک لڑکی اسے پسند کرتی تھی، مگر ہیرو اس میں دلچسپی نہیں لیتا۔ انا اور ضد میں آکر وہ لڑکی پاکستان آتی ہے اور ہیرو پر جھوٹا الزام لگا دیتی ہے 😡۔
اعروہ جس اسکول میں پڑھاتی ہے، وہاں کی پرنسپل ہیرو کی والدہ کی قریبی دوست ہیں۔ وہ رشتہ لے کر عروہ کے گھر آتی ہیں 🌹۔ جب ہیرو کی تائی کو معلوم ہوتا ہے کہ ہیرو پہلے سے شادی شدہ ہے تو وہ اسی بنیاد پر اس رشتے کے لیے راضی ہو جاتی ہیں 🙂۔
شادی کے بعد کہانی اصل رنگ دکھاتی ہے—غلط فہمیاں، آزمائشیں اور پھر آہستہ آہستہ اعتماد اور محبت کی جیت 💕۔
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 👩❤️💋👨 🌸🌸
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…