
Novel Description
🌸 “میرے ہمدم میرے دوست” از فرحت اشتیاق 🌸
(خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر تا دسمبر 2003)
یہ ایک دل کو چھو لینے والی 💖 عمر کے فرق پر مبنی لاجواب محبت کی کہانی ہے۔
ہیروئن امِّ ایمن جس کے والدین میں طلاق ہو چکی ہوتی ہے، ماں کے ساتھ غربت میں زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ 😔 والد توفیق کمال ایک بڑے بزنس مین ہوتے ہیں اور دوسری شادی کر چکے ہوتے ہیں۔ 🏢
ماں کے انتقال کے بعد، ہیروئن تنہا رہ جاتی ہے تو والد اسے اپنے پاس بلا لیتے ہیں۔ وہاں حیدر مسعود (ہیرو) اسے لینے آتا ہے، جو والد کا بزنس پارٹنر اور سوتیلی ماں کا رشتہ دار ہوتا ہے۔ 🧑💼❤️
والد کے سرد رویے سے ہیروئن دل برداشتہ ہو جاتی ہے، اور اپنے کم حیثیت ہونے کا احساس اور بڑھ جاتا ہے، جسے حیدر فوراً محسوس کر لیتا ہے۔ 😢👉❤️
رفتہ رفتہ حیدر نہ صرف اس کی شخصیت کو سنوارتا ہے بلکہ ہر قدم پر اس کی رہنمائی بھی کرتا ہے۔ 💫📚
دونوں کے درمیان 12 سال کا عمر کا فرق ہوتا ہے، مگر محبت کی گہرائی ہر رکاوٹ کو پار کر جاتی ہے۔ 💖👫
ایک بہت ہی خوبصورت، جذباتی اور مکمل طور پر ہیپی اینڈنگ والی کہانی۔ 😍📖✨
Download PDF Link Below…
Mere Hamdam Mere Dost By Farhat Ishtiaq
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz