ناول: عشق سفر کی دھول
مصنفہ: نازیہ کنول نازی
صفحات: 177
Kidnapping,Revenge based, Second Marriage, After Marriage Story
ہیروئن کی ماں کا انتقال ہوچکا ہے، دو بہنیں ہیں۔ بہن طلاق کے بعد ٹوٹ جاتی ہے تو ہیروئن بدلہ لینے کے لیے اپنی بہن کے دیور پر یونیورسٹی میں الزام لگا دیتی ہے۔
آگے چل کر بہن کی کہانی بھی دلچسپ ہو جاتی ہے، اور ہیرو کے جذبات میں پہلے ہمدردی پھر غصہ آتا ہے۔
ہیرو اور ہیروئن کی شادی کے بعد کی زندگی بھی ناول میں دکھائی گئی ہے جو بہت دل کو بھاتی ہے۔
اختتام بہت مزے کا تھا، ہیروئن نے جو کیا بالکل ٹھیک کیا!
(اغوا، انتقام، جذبات، محبت، شادی، سب کچھ ہے اس کہانی میں!)
💔👰📚🔥💞
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…