
Novel Description
ناول کا نام: “بدلا میرے ہمراز کا رنگ”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2002
مصنفہ: فرحت اشتیاق
صفحات: 25
یہ ایک ہلکی پھلکی، مزاح سے بھرپور Love Story ہے جو پڑھنے سے دل خوش ہو جاتا ہے۔
ہیروئن ثوبیہ اور ہیرو عباس کزنز ہیں، اور ان دونوں کی پیاری، شرارتی محبت بھری کہانی ہے —
آخر میں ایک دل کو خوش کر دینے والا Happy Ending بھی ہے!
ضرور پڑھیں!
🌸 ہنسی، محبت اور پیار بھرا سفر 🌸
ثوبیہ اور عباس کی کیوٹ جوڑی آپ کا دل جیت لے گی! 🥰💖
ایک بار پڑھیں گے، بار بار یاد آئے گی! ✨📖💫