ناول کا نام: محبتیں اعتبار پا کر
مصنفہ: حمیرا علی
ڈائجسٹ: آنچل، نومبر 2019
Forced Marriage based | After Marriage 🥰✨
کہانی کے ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزن ہوتے ہیں 🙂
ہیرو پہلے ہیروئن کی بڑی بہن سے منسوب ہوتا ہے اور دل سے اُسے پسند بھی کرتا ہے ❤️ مگر وہ کسی اور کے لیے ہیرو کو چھوڑ دیتی ہے، جس سے حالات یکدم بدل جاتے ہیں 😔
ماں کے دباؤ پر ہیرو کی شادی ہیروئن سے ہو جاتی ہے 💍
یہ رشتہ ابتدا میں مجبوری پر قائم ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ اس میں اپنائیت اور احساس جنم لینے لگتا ہے 🌹
شادی کے بعد دونوں کی زندگی میں تین بچے خوشیوں کی صورت شامل ہو جاتے ہیں 👶👶👶💕
اسی دوران بڑی بہن ناراضگی کے عالم میں واپس آتی ہے اور ان کی پرسکون زندگی کو ہلا کر رکھ دیتی ہے 😶🌫️
کہانی صبر، اعتماد اور محبت کے خوبصورت سفر کو بیان کرتی ہے ✨
آخرکار محبتیں اعتبار پا لیتی ہیں اور ناول ایک حسین Happy Ending پر ختم ہوتا ہے 💝💝👩❤️💋👨
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…