ناول کا نام: طلوعِ سحر ہے شامِ محبت
مصنفہ: نایاب جیلانی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (مارچ تا جون 2010)
قسطیں: 4 مکمل ناول
یہ ایک جذباتی، پُررومانس اور سسپنس سے بھرپور ناول ہے جو شادی کے بعد کے حسین لمحات اور چھپے رازوں کو بیان کرتا ہے۔ پڑھنے کے قابل لاجواب کہانی!💞🌺📚
ہیروئن عنوہ کا نکاح زیان سے ہو جاتا ہے، لیکن عنوہ کو زیان سخت ناپسند ہوتا ہے۔ وہ اسے عیاش اور غیر سنجیدہ انسان سمجھتی ہے۔ جبکہ زیان اسے ٹوٹ کر چاہتا ہے اور اس کا دیوانہ ہوتا ہے۔💔❤️🔥
عنوہ کی والدہ ایک چالاک، خود غرض اور نڈر عورت ہوتی ہیں۔ وہ نکاح سے پہلے زیان سے کئی فائدے حاصل کر چکی ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے عنوہ ان سے دِل سے خفا ہوتی ہے۔😠🧍♀️
شادی کے فوراً بعد کہانی نیا موڑ لیتی ہے۔ دوسرے ہی دن ایک پراسرار لڑکی عنوہ سے ملنے آتی ہے اور خود کو زیان کی پہلی بیوی کہتی ہے۔ وہ بتاتی ہے کہ زیان نے اسے اوپر والے کمرے میں قید کر رکھا ہے اور وہ کسی سے نہیں مل سکتی!🕵️♀️🔒
ساتھ ساتھ ایک اور فیملی کی کہانی بھی چل رہی ہوتی ہے جو زیان کے ماضی سے جُڑی ہوتی ہے اور کہانی کو مزید پُرکشش بنا دیتی ہے۔💭👨👩👧👦
آخر زایان نے اس لڑکی کو کیوں قید کیا؟ اس کے ماضی میں کیا راز چھپے ہیں؟ اور عنوہ کی زندگی کا کیا ہوگا؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ ناول ضرور پڑھیں!
دل کو چھو جانے والی، حسین انجام کے ساتھ مکمل کہانی ہے۔ ♥️🌹👩❤️👨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…