Teri Qurbaten Teri Chahaten By Naseem Sehar Qureshi.

Novel Description

ناول: تیری قربتیں تیری چاہتیں
مصنفہ: نسیم سحر قریشی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ
ماہ/سال: مارچ 1995


یہ ایک پرانی اور خوبصورت کہانی ہے شادی کے بعد کی زندگی میں کچھ اختلافات اور غلط فہمیوں پر مبنی ۔۔ضرور پڑھیں۔۔
ہیرو نبیل اور ہیروئن طیبہ  کے والد آپس میں دوست ہوتے ہیں۔ ہیرو، ہیروئن کے گھر اپنے گھر والوں کے ساتھ ملاقات کے لیے آتا ہے، جہاں پہلی بار دونوں کی نظر ایک دوسرے پر پڑتی ہے ❤️۔
ہیرو، ہیروئن کے لیے رشتہ بھیجتا ہے اور دونوں کی شادی ہو جاتی ہے ♥️💍۔

ہیرو ایک اچھی پوسٹ پر افسر ہوتا ہے اور اکثر سوشل تقریبات میں شرکت کرتا ہے، جو ہیروئن کو زیادہ پسند نہیں آتا 😕✨۔

محبت، قربت اور اختلافات کا خوبصورت امتزاج! 💖

خوشگوار انجام کے ساتھ اختتام ❤️💞

Download PDF Link Below. ..

Teri Qurbaten Teri Chahaten By Naseem Sehar Qureshi

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *