ناول: “جو رستہ دل نے چُنا ہے”
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 1999
صفحات: 36
مریم اور مرتضیٰ ایک دوسرے کے کزنز ہوتے ہیں، اور مریم دل سے اسے چاہتی ہے❤️
لیکن مرتضیٰ کی منگنی اس کی بڑی بہن ندا سے ہو چکی ہوتی ہے، جو خود بھی مرتضیٰ سے بہت محبت کرتی ہے❣️
ندا ایک اسکول میں پڑھاتی ہے جہاں ایک امیر شخص دانیال آفریدی کے بچے پڑھتے ہیں۔ دانیال کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور وہ دو بچوں کا باپ ہے۔
ندا دانیال کی دولت اور حالات دیکھ کر اس سے شادی کر لیتی ہے💍✨
مریم اور مرتضیٰ کے رشتے کی بات چل ہی رہی ہوتی ہے کہ ندا کچھ ناراضگی کے بعد واپس اپنے میکے آ جاتی ہے، جس سے حالات تھوڑے پیچیدہ ہو جاتے ہیں…
لیکن کہانی ایک حسین موڑ لیتی ہے، اور انجام بہت خوشگوار ہوتا ہے❤️🔥
💖💫
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI