ناول کا نام: “آ گئے ہیں نکھار کے موسم”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2004
مصنفہ: شازیہ چوہدری
صفحات: 35
یہ ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی عید پر مبنی خاندانی کہانی ہے، ضرور پڑھیں! 🐪🌸🌙
ہیروئن “روحا” جو کہ بیرونِ ملک پلی بڑھی ہوتی ہے، پاکستان شفٹ ہوتی ہے۔ وہ ہیرو “اسامہ” کی پھوپھو کی بیٹی ہے۔ اسامہ ایک لیکچرار ہونے کے ساتھ ساتھ شوبز میں بھی کام کرتا ہے، کچھ رُوکھا سا اور مغرور مزاج رکھتا ہے۔🙂
روحا جب بھی ننھیال آتی ہے، اپنے کزنز کی نوک جھونک اور محبت بھری باتوں کو حسرت سے دیکھتی ہے، کیونکہ باقی سب کزنز کو جو اہمیت ملتی ہے وہ اُسے نہیں ملتی۔ اس کی ماں کے رویے کی وجہ سے خاندان والے بھی زیادہ پسند نہیں کرتے۔
اسامہ کو روحا کے لباس اور کچھ اور واقعات کی بنا پر اُس سے شدید نفرت ہو جاتی ہے۔ لیکن آہستہ آہستہ کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے۔
مشترکہ خاندان کی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، انجام خوشگوار ہے!
ضرور پڑھیں! ♥️
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…