ناول: میری زندگی ہے تو
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 1997
ایک پیاری سی محبت بھری کہانی افشاں آفریدی کے قلم سے۔۔
ہیروئن کی بڑی بہن ہمیشہ ہر اچھی چیز پر پہلے ہاتھ صاف کر لیتی ہے 😒✨
ہیروئن کو بچی کچھی چیزیں ہی ملتی ہیں جو اسے پسند نہیں ہوتیں 💔
اسے اپنی بہن کے دیور سے محبت ہو جاتی ہے، پر بہن ضد میں آ کر اُس کا رشتہ کہیں اور طے کر دیتی ہے 💍💔
ہیرو، جو کہ اُس کا کزن ہے، اُسے دل سے چاہتا ہے، پر ہیروئن انجان رہتی ہے 😍♥️
آخرکار، ساری الجھنیں سلجھتی ہیں اور کہانی ہو جاتی ہے خوشی خوشی ختم ✨♥️☺️
Novel Description 🌸 ناول کا نام: زینہءِ ذات کا سفر اور میں✍️ مصنفہ: رفعت سراج📖…
Novel Description 🌸 ناول : تجدید ضروری ہے🩵 مصنفہ: فرحانہ ناز ملک🩷 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: جاتا سال زندگی دے گیامصنفہ: سعدیہ عابد 🌸 اشاعت: ردا ڈائجسٹ فروری…
Novel Description ناول : چاند میرے دریچے میں" مصنفہ: سائرہ رضا شائع ہوا : کرن…
ناول : 💖چراغِ دل روشن ہے💖 مصنفہ: نگہت عبداللہ ✍️شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، مئی 1999یہ…
Novel Description ناول : پیکرِ وفا 💖 مصنفہ : صدف آصف 🌸اشاعت:کرن ڈائجسٹ، مارچ 2020خفیہ…