ناول کا نام: “پھول چننے کے موسم”
شائع شدہ: شُعاع ڈائجسٹ، ستمبر 1993
مصنفہ: ماہا ملک
یہ ایک بہت پیاری کہانی ہے جس میں ہلکی پھلکی مزاح بھی شامل ہے، ! 🙂❣️
ہیرو “دانیال” کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ ننھیال اور دودھیال دونوں سے ناراضگی کے باعث کسی سے کوئی تعلق نہیں رکھتا 🙂 اچانک اس کی پھپھو کو اپنے بھائی کا کیا گیا ایک وعدہ یاد آتا ہے، جس کے مطابق دانیال کی منگنی ان کی بیٹی سے بچپن میں ہو چکی تھی۔ اب وہ دوبارہ تعلقات بحال کرنا چاہتی ہیں 🥰
دانیال کو پھپھو کی نیت پر شک ہوتا ہے اور وہ ان سے ملنے اُن کے شہر جاتا ہے، مگر وہاں ان کی بیٹی سے مل کر اسے خاصی مایوسی ہوتی ہے 😝
واپسی پر ٹرین میں اُس کی ملاقات “رامش” سے ہوتی ہے 🥰 اور پھر کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ آخر میں ایک پیاری سی ہیپی اینڈنگ ہوتی ہے ❤️❤️👩❤️💋👨
ایک زبردست، مزے دار اور جذبات سے بھرپور کہانی جسے آپ ضرور پڑھیں!
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI