ناول کا نام: سلطنتِ دل
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری-مارچ 2011
مصنفہ: مریم عزیز
اقساط: 2
زبردستی نکاح اور شادی کے بعد کی دل کو چھو لینے والی خاندانی کہانی 💍🌸، پڑھنے سے دل خوش ہو جائے! Must Read!
ہیرو ابراہیم اور ہیروئن ملائکہ آپس میں کزنز ہوتے ہیں 👩❤️👨
ملائکہ ایک لاڈلی اور بگڑی ہوئی لڑکی ہوتی ہے 😌 جسے والدین نے بچپن سے بہت پیار دیا ہوتا ہے 💕
اس کا دل ایک پڑوسی لڑکے پر آ جاتا ہے جو مڈل کلاس سے تعلق رکھتا ہے 🏘️ جبکہ ملائکہ ایک امیر گھرانے سے ہوتی ہے 🏰
ہیرو ابراہیم ملک سے باہر رہتا ہے ✈️، اُس کی والدہ غیر ملکی ہوتی ہیں اور اُن کے انتقال کے بعد اُس کے والد اسے لے کر پاکستان آ جاتے ہیں 🇵🇰
دونوں خاندان آپس میں صلاح مشورہ کر کے نکاح طے کر دیتے ہیں 💒
لیکن ہیروئن کو یہ رشتہ بالکل قبول نہیں ہوتا 😠، اور وہ نکاح کے فوراً بعد ہی طلاق کے لیے ہیرو پر دباؤ ڈالتی ہے ❌
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے…
نکاح کے بعد کہانی ایک حسین موڑ لیتی ہے 🌹
شادی کے بعد کے لمحات، گھر کا ماحول، جذباتی کشمکش، اور آہستہ آہستہ پروان چڑھتی محبت کی کہانی دل کو چھو لیتی ہے ❤️🔥
کہانی کا انجام نہایت خوبصورت اور محبت بھرا ہے
👩❤️💋👨♥️💖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…