ناول: تنکا تنکا
مصنفہ: آسیہ رئیس خان ✍️
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2025 📖
مکمل ناول ❤️
ناول کی تفصیل:
یہ کہانی صمید اور قرسم کی شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ہے ❤️🔥۔
قرسم کی ساس کا رویہ اُس کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا 😔، اور جب کافی عرصے تک اولاد نہیں ہوتی تو وہ اپنے بیٹے کو دوسری شادی کا مشورہ دیتی ہیں 💔۔
اس دوران صمید اور قرسم کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں 😢، جو کہانی میں کئی جذباتی موڑ لاتی ہیں 🔄۔
کہانی جذبات 💞، قربانی 🤲، اور رشتوں کے درمیان دوریاں اور غلط فہمیوں پر مبنی✨۔
آخر میں خوشی، محبت اور نرمی کا رنگ بھرا ہے 🌸😊۔
ضرور پڑھیں! 📚
خوشیوں بھرا انجام 🎉
بہترین ناول 🌟
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…