ناول کا نام: “بے سمت جستجو کا سفر”
مصنفہ: نِگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 1998
صفحات: 46
یہ ایک دل کو چھو لینے والی دوسری شادی پر مبنی خاندانی کہانی ہے، ضرور پڑھیں! ❤️
ہیروئن روباء کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور اس کا ایک بیٹا بھی ہوتا ہے۔ وہ جاب کرتی ہے اور اس کے والدین اسے دوسری شادی کے لیے مجبور کرتے ہیں، مگر وہ اپنے بیٹے کی وجہ سے انکار کر دیتی ہے۔
پھر شہزاد کا رشتہ آتا ہے جس کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور اس کے دو بچے ہوتے ہیں۔ روباء اس شرط پر شادی کے لیے ہامی بھرتی ہے کہ وہ شہزاد کے بچوں کو قبول کرے گی — بشرطیکہ وہ بھی اس کے بیٹے کو اپنائے۔
خاندان والے روباء کو یہ کہہ کر رخصت کرتے ہیں کہ پہلے وہ شہزاد کا دل جیتے، اور اس کے بیٹے کو وہ اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔
شادی کے بعد کی کہانی پڑھنے جیسی ہے — بہت مختلف اور حقیقت کے قریب! 😢💞
اختتام خوشگوار ہے! ♥️♥️
Download link MUJHY APNAY ROOP KI DHOOP DO BY REHANA AFTAB
Novel Description 📖 ناول: تیری جستجو میں✍️ مصنفہ: مریم اکرام🗓️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2007🌸…
Novel Description 📌 ناول کا نام: رات کی مانگ سے✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری 📚 اشاعت:…
Novel Description 📌 ناول کا نام: چاند کا داغ✍️ مصنفہ: رخ چوہدری 📚 اشاعت: شعاع…
Novel Description 📌 ناول کا نام: ایک بار کہا ہوتا✍️ مصنفہ: Maha Malik📚 اشاعت: خواتین…