ناول کا نام: نایاب ہیں ہم
مصنفہ: شفق افتخار ✍️
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر-اکتوبر 2012 📚
اقساط: 2
صفحات: 71
یہ ایک خوبصورت، رومانوی اور زبردستی کی شادی پر مبنی فیملی اسٹوری ہے، 💞💍✨
کہانی “درّانی ہاؤس” 🏡 کی ہے، جہاں ہیروئن زروہ اپنی چار بہنوں 👩👧👧 کے ساتھ ایک مشترکہ خاندان میں رہتی ہے۔
زروہ کی ماں 👩🦱 کو بیٹے کی شدید خواہش ہوتی ہے، مگر جب زروہ پیدا ہوتی ہے تو اس کے جڑواں بھائی 👶 کا انتقال ہو جاتا ہے ، جس کا صدمہ اس کی ماں کو توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ وہ اپنی ساری ناراضگی 😔 زروہ پر نکالتی ہیں اور اسے کبھی پسند نہیں کرتیں 💔
اسی گھر میں ہیرو اذان ❤️ اپنی ماں کے ساتھ رہتا ہے۔ اذان، زروہ کی پھوپھو کا بیٹا ہے 👩🦳، جو اپنے شوہر کی وفات کے بعد میکے آ جاتی ہیں اور جاب بھی کرتی ہیں 💼۔ زروہ کی اپنی پھوپھو سے گہری دوستی ہے 🤗
زروہ اور اذان کی بچپن سے منگنی 💍 ہو چکی ہوتی ہے، جس کا زُروہ کو علم ہو جاتا ہے اور وہ دل سے آذان کو چاہنے لگتی ہے 😍❣️ مگر آذان کسی اور کو پسند کرتا ہے 💔
کہانی میں ایک نیا موڑ اس وقت آتا ہے جب زروہ کی چچی کا ایک مہمان 🧑💼 گھر آتا ہے، جو زروہ کو پسند کرنے لگتا ہے 🌟
پوری کہانی دلچسپ موڑ، محبت، احساسات اور جذبات سے بھری ہوئی ہے 💫💖
خوشگوار انجام کے ساتھ محبت بھری کہانی ہے 🥰💑✨
ضرور پڑھیں! 📖❤️🌹
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…