Khizar E Hayat By Alia Hira

Novel Description

ناول :  خضرِ حیات ✨

مصنفہ:  عالیہ حرا 💫
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، دسمبر 2008

انتقام، رُوڈ ہیرو اور شادی کے بعد محبت پر مبنی ایک خوبصورت کہانی ہے 💖

ہیروئن کے والد کی وفات کے بعد اس کی والدہ دوسری شادی کر لیتی ہیں۔ شوہر کی پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہوتا ہے جو ہیروئن اور اس کی ماں کو پسند نہیں کرتا 😔۔
ہیرو کے والد زبردستی اس کی شادی ہیروئن سے کر دیتے ہیں 💍۔
سب کے سامنے ہیرو بہت محبت بھرا رویہ اختیار کرتا ہے 😍 مگر اکیلے میں اس کے ساتھ سخت اور رُوڈ سلوک کرتا ہے 💔۔
آخرکار کہانی ایک پیاری سی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💞🌸👩‍❤️‍💋‍👨

Download PDF Link Below…

KHIZAR E HAYAT BY ALIA HIRA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *