ناول: گمان سے یقین تک
مصنفہ: شفق افتخار
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2024
Second Marriage Based | After Marriage ❤️| Romantic Novel 👌🏻💞🌸
کہانی کے ہیرو آرش ایک آرمی آفیسر ہیں جو ہیروئن حورین کے والد کے قریبی دوست کے بیٹے ہیں۔ حورین کے والد دل ہی دل میں چاہتے تھے کہ ان دونوں کی شادی ہو جائے، لیکن حورین پہلے ہی اپنی پسند سے شادی کر چکی ہوتی ہے۔ ابتدا میں وہ اپنے شوہر کی محبت میں کھوئی ہوئی ہوتی ہے، مگر وقت کے ساتھ وہ محبت اور تعلق پہلے جیسا نہیں رہتا، اسی لیے وہ اس رشتے میں خوشی محسوس نہیں کر پاتی۔ 💔
دوسری طرف آرش کی شادی اپنی کزن پلوشہ سے ہو چکی ہوتی ہے۔ آرش اپنی بیوی سے مخلص اور ذمہ دار شوہر ثابت ہوتا ہے، لیکن پلوشہ کا مزاج انتہائی خود پسند اور مغرور ہوتا ہے۔ بیٹے کی پیدائش کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے اور اپنے رشتے کو خود ہی کمزور کر دیتی ہے۔ 😔
ادھر حورین کی زندگی میں بھی ایک بڑا امتحان آتا ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ماں نہیں بن سکتی۔ اس بات کو جواز بنا کر اس کا شوہر دوسری شادی کا ارادہ کر لیتا ہے اور بالآخر حورین کو طلاق دے دیتا ہے۔ 😢
وقت کے ساتھ حالات کا رخ بدلتا ہے اور آرش اور حورین کی شادی ہو جاتی ہے۔ ان کی آفٹر میریج بہت پیاری چلتی ہے۔✨💖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…