Dil Ka Samandar by Nabila Abar Raja.

Novel Description

ناول   : دل کا سمندر”

مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ، مئی 2004


زبردستی شادی اور رُوڈ ہیرو پر مبنی ایک خوبصورت آفٹر میریج کہانی ہے 🌹💞

ہیرو معاذ، ہیروئن میشل کی سہیلی کا بھائی اور ان کا ہمسایہ ہوتا ہے۔ معاذ کافی غصے والا اور رُوڈ مزاج رکھتا ہے 😍
میشل آہستہ آہستہ اس کی طرف مائل ہو جاتی ہے، لیکن معاذ کو اس کی بے باکی اور کھلے مزاج کی وجہ سے وہ بالکل پسند نہیں آتی 🙂

جب میشل کے والد کو اس کے جذبات کا احساس ہوتا ہے تو وہ معاذ کے گھر رشتہ لے کر چلے جاتے ہیں 💐
معاذ خاندانی دباؤ کے باعث ہاں تو کر دیتا ہے مگر دل سے راضی نہیں ہوتا 💔

شادی کے بعد ان دونوں کی زندگی ایک نئے سفر کا آغاز کرتی ہے 🥰
وقت کے ساتھ محبت جنم لیتی ہے اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ♥️🌹👩‍❤️‍💋‍👨

دل کو چھو لینے والی پیاری سی کہانی ضرور پڑھیں 💞📖✨

Download PDF Link Below…

DIL KA SAMANDAR BY NABILA ABAR RAJA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *