ناول : آزمائش محبت
مصنفہ: نایاب جیلانی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اگست 2016
پیار، غلط فہمیوں اور احساسات کی ایک خوبصورت داستان
ہیروئن ثانی اور ہیرو شاہزیب آپس میں کزن اور منگیتر ہوتے ہیں 💕 ثانی کی والدہ وفات پا چکی ہیں جبکہ والد بیمار ہیں، اسی لیے وہ نوکری کرتی ہے تاکہ گھر کا سہارا بن سکے 🌸
شاہزیب کی والدہ سوتیلی ہیں اور وہ اپنی بیٹی کے لیے شاہزیب کا رشتہ چاہتی ہے 💢 اور اسی لالچ میں وہ ثانی اور شہزیب کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے 💔
کہانی میں محبت، انا، اور اعتماد کا خوبصورت امتزاج ہے — آخرکار غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور محبت اپنی منزل پا لیتی ہے 🥰💞
ایک دلکش اور خوشگوار انجام والی کہانی ❤️
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…