Aazmaish E Mohabbat by Nayab Jillani.

Novel Description

ناول : آزمائش محبت

مصنفہ: نایاب جیلانی

اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اگست 2016

پیار، غلط فہمیوں اور احساسات کی ایک خوبصورت داستان

ہیروئن ثانی اور ہیرو شاہزیب آپس میں کزن اور منگیتر ہوتے ہیں 💕 ثانی کی والدہ وفات پا چکی ہیں جبکہ والد بیمار ہیں، اسی لیے وہ نوکری کرتی ہے تاکہ گھر کا سہارا بن سکے 🌸

شاہزیب کی والدہ سوتیلی ہیں  اور وہ  اپنی بیٹی کے لیے شاہزیب کا رشتہ چاہتی ہے 💢 اور اسی لالچ میں وہ ثانی اور شہزیب کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے 💔


کہانی میں محبت، انا، اور اعتماد کا خوبصورت امتزاج ہے — آخرکار غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور محبت اپنی منزل پا لیتی ہے 🥰💞

ایک دلکش اور خوشگوار انجام والی کہانی ❤️

Download PDF Link Below…

Aazmaish E Mohabbat By Nayab Jillani

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *