
Novel Review
ناول: یہ قرینے اہلِ محبت کے
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2018
صفحات: 40
یہ ایک زبردست فورسڈ میریج + آفٹر میریج لو اسٹوری ہے جسے بہت ہی دلکش انداز میں لکھا گیا ہے۔ محبت، جذبات اور قربانی کی خوبصورت داستان… لازمی پڑھیں! ❤️✨
علیزہ، کہانی کی ہیروئن، بچپن میں ہی والدین کی طلاق کا صدمہ سہہ چکی ہوتی ہے اور ماں کی وفات کے بعد نانی کے گھر پرورش پاتی ہے۔ نانی کا بھائی یعنی ماموں، علیزہ کی شادی اپنے ذہنی مریض بیٹے سے کروانا چاہتا ہے۔ یہ سن کر نانی علیزہ کو اس کے دادا دادی کے گھر بھیج دیتی ہیں۔ 👵🏡
ادھر ہیرو “رفیع”، جو کہ تایا کا بیٹا ہے، پہلی بار علیزہ سے کافی مزاحیہ انداز میں ٹکرا جاتا ہے۔ 😂
رفیع اپنے والد کے دباؤ پر علیزہ سے شادی تو کر لیتا ہے لیکن دل سے اس رشتے کو قبول نہیں کرتا کیونکہ وہ کسی اور کو پسند کرتا تھا۔ 💔💍
لیکن شادی کے بعد کی کہانی میں دونوں کرداروں کے درمیان محبت، قربت اور جذباتی لمحے آہستہ آہستہ پروان چڑھتے ہیں۔
آخرکار محبت جیت جاتی ہے اور انجام بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے! ♥️✨
رومانس، احساس والی پر اثر تحریر… ایک بار ضرور پڑھیں! 👩❤️👨🌸📚
Download PDF Link Below….
Yai Qareenay Ahal E Mohabbat Kay By Fakhra Jabeen