Kuch Ishq Mei Rang E Junoon Bhi Tha By Naila Tariq

Novel Description



ناول کا نام: کچھ عشق میں رنگِ جنون بھی تھا
(پہلے یہ کہانی “سانس، سڑک اور سکوت کے نام سے ڈائجسٹ میں شائع ہوئی ۔پھر بعد میں نائلہ طارق نے اس کا نام بدل دیا۔)
✍️ مصنفہ: نائلہ طارق
📖 اشاعت: رِدا ڈائجسٹ نومبر 2010
📄 صفحات: 253

یہ ایک نہایت دلچسپ اور جائنٹ فیملی بیسڈ کہانی ہے جس میں مزاح، جذبات اور محبت سب کچھ شامل ہے 💖

🌸 ہیروئن سارہ ایک دن ہیرو شیث کو زخمی حالت میں دیکھتی ہے، جس کے دوستوں نے اس کے ساتھ برا سلوک کیا ہوتا ہے۔ وہ اس کی مدد کرتی ہے اور یہیں سے دونوں کے درمیان تعلق کا آغاز ہوتا ہے۔

💔 اگلے دن ہیرو کا بڑا بھائی، جو اس سے بےحد محبت کرتا ہے، پولیس کے ساتھ ہیروئن کے گھر آتا ہے۔ بغیر حقیقت جانے وہ سارہ کو تھپڑ مار دیتا ہے، اور یہ لمحہ سارہ کے دل میں اس کے خلاف نفرت پیدا کر دیتا ہے۔

😊 سارہ کی صاف گو طبیعت اور اس کا سیدھا پن کہانی کو مزید دلچسپ بناتا ہے۔ بعد میں جب شیث صحت مند ہو جاتا ہے تو وہ کالج میں سارہ سے ملنے جاتا ہے اور اس کے لیے دل ہار بیٹھتا ہے 💖۔

👰 ہیروئن کی بہن کی شادی شیث کے بڑے بھائی سے ہو جاتی ہے۔ والدین کی وفات کے بعد بہن اسے اپنے ساتھ سسرال لے جانا چاہتی ہے لیکن بہنوئی سے نفرت کی وجہ سے سارہ انکار کر دیتی ہے۔ تاہم بہنوئی ضد کر کے اسے اپنے گھر لے آتا ہے۔

🏡 کہانی ایک بڑی فیملی میں گھومتی ہے جہاں شیث کے دو چھوٹے بھائی نہایت مزاحیہ اور شرارتی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ پڑوس میں تایا کی فیملی بھی رہتی ہے۔ 🙂۔

😍 شیث کی سارہ کے لیے بےپناہ چاہت، خاندان کے ہر کردار کا اپنا رنگ اور کہانی کے نشیب و فراز اسے ایک انوکھا اور یادگار ناول بناتے ہیں۔
💖 خوشگوار انجام کے ساتھ یہ کہانی بہت دلکش اور بہت خوبصورت ہے۔

Download PDF Link Below….

Kuch Ishq Mei Rang E Junoon Bhi Tha BY Naila Tariq

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

23 hours ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

23 hours ago

Tweet Tweet Tweet BY Aneeza Syed.

Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

23 hours ago

Kehkashan Par Qadam By Atiya Umar

Download link KEHKASHAN PAR QADAM BY ATIYA UMAR

2 days ago

Khalish BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…

2 days ago

Usi Ki Chah Mei By Yasmeen Nishat.

Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں"    مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…

2 days ago