Kahi Un Kahi By Rashida Riffat Urdu Novel

Novel Review

ناول: “کہی ان کہی”
مصنفہ: راشدہ رفعت
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2004
صفحات: 27

ایک دل کو بھا جانے والی مختصر سی فیملی اسٹوری، جس میں پیار، مزاح اور تھوڑی سی ضد کا خوبصورت امتزاج ہے! ♥️🙂

کہانی کچھ یوں ہے:
ہیروئن ہانیا اور ہیرو معیذ نہ صرف آپس میں کزنز ہیں بلکہ بچپن سے منگنی بھی طے ہو چکی ہوتی ہے 🥰
معیذ ایک بڑے آفیس کا ایم ڈی ہے، یعنی ہانیا کا باس بھی! 😎

ہانیا جاب کرنا چاہتی ہے، لیکن معیذ کو یہ بات کچھ خاص پسند نہیں آتی 😒
اتفاق سے ہانیا کو اپنے والد کے آفس میں جاب مل جاتی ہے، اور قسمت ایسی کہ وہاں اس کا سامنا ہوتا ہے معیذ سے، جو اب اس کا باس بھی ہے، منگیتر بھی اور کزن بھی! 😍

دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی چپقلشیں، ہلکی پھلکی نوک جھونک، اور شرارتیں اس کہانی کو اور بھی دلچسپ بنا دیتی ہیں 🌸
تحریر کا انداز دل کو چھو لینے والا ہے، اور کہانی کا اختتام خوشیوں بھرا ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨

اگر آپ کو Boss+Fiancé+Cousin جیسے منفرد کمبی نیشن پر مبنی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے پرفیکٹ ہے!

Download PDF Link Below…

Kahi An Kahi By Rashida Riffat

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *