Sooni Raat Amawas Ki By Maha Malik

Novel Review

ناول: سونی رات اماوس کی
مصنفہ: ماہا ملک
خواتین ڈائجسٹ – دسمبر 1994 | صفحات: 45

دل کو چھو لینے والی فیملی اسٹوری، دوسری شادی اور خاموش محبت پر مبنی۔ ♥️

ہیرو عمر کے والدین میں طلاق ہو چکی ہوتی ہے، والد کی بیماری پر ماں کے پاس نانیال بھیجا جاتا ہے جہاں اس کا بھائی سلجوق بھی ہوتا ہے۔
حویلی میں سب کزنز کے ساتھ ایک روایتی جوائنٹ فیملی لائف چل رہی ہوتی ہے۔
وہاں عمر اپنی کزن سمن کو پسند کرنے لگتا ہے 🥰
لیکن سمن کو حسیب نامی کزن پسند ہوتا ہے — جو بعد میں کسی اور سے شادی کر لیتا ہے۔

سمن کی زندگی میں ایک حادثہ پیش آتا ہے جس سے سب لاعلم ہوتے ہیں…
ماں عمر کو سمن سے شادی پر آمادہ کرتی ہے۔ شادی کے بعد کہانی آہستہ آہستہ اپنے خوبصورت انجام تک پہنچتی ہے۔
Happy ending! 🌹👩‍❤️‍💋‍👨

بہت خوبصورت انداز میں لکھی گئی پُراثر پرانی کہانی۔

Download PDF Link Below…

Sooni Raat Amawas Ki By Maha Malik


How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *