Tujhy Juzwe Zindagi Kar Loon by Rehana Aftab

Novel Description
ناول: تجھے جزوِ زندگی کر لوں ✨
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (مارچ 2005)

Forced Marriage based | Kidnapping | After Marriage ❤️| Romantic Story


کہانی کشش زوار 🌸 کے گرد گھومتی ہے جو یونیورسٹی کی ایک معصوم اور باوقار لڑکی ہے۔ یاماز حیدر 😎 اس کی دوست کا بھائی ہوتا ہے اور پہلی ہی ملاقات میں کشش کو دل دے بیٹھتا ہے 💘۔ وہ باقاعدہ رشتہ بھیجتا ہے، مگر کشش کے والدین سختی سے انکار کر دیتے ہیں کیونکہ وہ اپنے خاندان سے باہر رشتہ کرنا پسند نہیں کرتے 🚫۔
اس سارے معاملے کے بعد کشش اپنی دوست سے بھی خفا ہو جاتی ہے 😔 کیونکہ اسے لگتا ہے کہ اسی کی وجہ سے اس کی عزت اور کردار پر سوال اٹھے۔ وہ یاماز سے بھی نفرت کا اظہار کرتی ہے 💔۔
لیکن یاماز ہار ماننے والوں میں سے نہیں ہوتا 😌۔

جب اس کا رشتہ دوسری بار بھی رد ہو جاتا ہے تو وہ ایک انتہائی قدم اٹھاتا ہے—کشش کو اغوا کر کے اس سے نکاح کر لیتا ہے 😳💍۔ پھر اگلے ہی دن وہ اسے اپنے گھر لے جا کر باقاعدہ رخصتی کرواتا ہے 🏡✨۔
نکاح کے بعد شروع ہوتی ہے اصل کہانی ❤️🔥 جہاں نفرت آہستہ آہستہ محبت میں بدلنے لگتی ہے، اور دونوں کے درمیان جذبات کا ایک نیا سفر شروع ہوتا ہے 💞۔
💖 ایک زبردست after marriage، جذباتی اور رومانٹک اسٹوری ہے، ضرور پڑھیں! 👩‍❤️‍💋‍👨❤️👌🏻Happy Ending

Download PDF Link Below…

Tujhy Juzwe Zindagi Kr Loon By Rehana Aftab




How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *