Oo Rey Piya By Nadia Ahmed

Novel Description



📖 ناول کا نام: او رے پیا
✍️ مصنفہ: نادیہ احمد
🗞️ شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2016


یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں 💍 کراس میرج اور زبردستی شادی اور شادی کے بعد کی دلکش زندگی دکھائی گئی ہے۔ ♥️🌹

👦 ہیرو سکندر اور 👩 ہیروئن رباب کی فیملیز کے درمیان پرانی دشمنی چل رہی ہوتی ہے۔ ہیرو بیرون ملک سے اپنی تعلیم مکمل کر کے واپس آتا ہے ✨ خوبصورت شخصیت کا مالک 😍  ہے 🙂۔

ہیرو کی بہن کو رباب کا بھائی پسند آتا ہے، جب سکندر کو علم ہوتا ہے تو وہ دونوں خاندانوں کو شادی پر راضی کرتا ہے 💕 لیکن بدلے میں سکندر پر رباب سے شادی کے لیے زور دیا جاتا ہے۔

رباب یونیورسٹی میں ایک اور لڑکے کو پسند کرتی ہے 💔 لیکن مایوں کے دن گھر سے بھاگ نکلتی ہے اور اچانک سکندر کی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے 🙂۔ اس کے بعد کہانی مزید دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌹

🌸 انجام خوشگوار ہے ❤💙💏


Download PDF Link Below…

Oo Rey Piya By Nadia Ahmed

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *