Mohabbat Roshni Hai By Nadia Ahmed.

Novel Lines

“آپ ہمیشہ اتنے غصے میں ہوتی ہیں یا مجھے دیکھ کر ایسی
کیفیت بیدار ہو جاتی ہے۔”

وہ اب ان کے ساتھ ہی ٹیبل پہ بیٹھ چکا تھا

“میں اجنبیوں سے بے تکلف نہیں ہوتی۔”

اس  نے ٹکا سا جواب دیا تھا اجنبی پہلی ملاقات میں ہوتے ہیں اور ہم پہلے بھی مل چکے ہیں

لگتا ہے
آپ کی یادداشت بہت بری ہے مس۔ اس نے مسکراتے ہوئے کہا۔ مسٹر وقار حسن آپ کی مدد کے لئے روبی اس دن آپ کا شکریه
ادا کر چکی ہے۔ اس نے سنجیدگی سے کہا۔

لیکن مدد تو میں نے آپ کی بھی کی تھی۔

دوسری طرف حیرانی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے تھے۔ تو آپ چاہتے ہیں اس احسان کے لئے میں تا عمر آپ کی مشکور رہوں اور

جہاں بھی آپ کو دیکھوں کورنش بجا لاؤں وہ بگڑے ہوئے تیوروں سے بولی۔

اتنی حسین آواز اور اتنا روڈ انداز وہ بھی اپنی قسم کا ایک ہی تھا اس بار سامنے شکست کے آثار نمایاں تھے۔ ۔۔۔۔

Download PDF Link Below…

Mohabbat Roshani Hai By Nadia Ahmed

Novel Description

ناول : محبت روشنی ہے 💖
مصنفہ: نادیہ احمد
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2015 ✨

یہ ایک کنٹریکٹ میرج اور آفٹر میرج پر مبنی نہایت خوبصورت کہانی ہے 💍🌹

ہیروئن روشنی کے والد کے انتقال کے بعد گھر کی تمام ذمہ داریاں اس کے کندھوں پر آ جاتی ہیں۔ اس کی ایک خود غرض سی چھوٹی بہن ہے جو صرف اپنے مفاد کی فکر کرتی ہے، جبکہ ماں کو بھی روشنی کے احساسات کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی 💔

روشنی روزگار کے لیے بیرونِ ملک جاتی ہے جہاں اسے گزر بسر میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی روم میٹ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہوتی ہے 😔💼
اسی دوران روشنی کی بہن یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اس سے پیسوں کا مطالبہ کرتی ہے 💰📚

ہیرو وقار حسن ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے 🌹
ماں باپ کے انتقال کے بعد اس کی بڑی بہن اس پر شادی کے لیے دباؤ ڈالتی ہے۔ جس لڑکی کو وہ پسند کرتا ہے وہ اسے ریجیکٹ کرتی ہے ۔ہیرو بہن سے جھوٹ کہتا ہے کہ وہ شادی کر چکا ہے۔۔۔

آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے Happy Ending  کے ساتھ 👌🏻❤️👩‍❤️‍💋‍👨

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *