
Novel Lines:
“تمہیں مبارکباد دینے آیا ہوں۔۔۔۔خیر سے تمہاری شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔۔۔
عید کے آٹھ دن بعد۔۔ ” وہ بڑے آرام سے بم پھوڑے کرسی پر ٹک گیا۔۔۔
وہ ہونق بنی کھڑی رہ گئی۔۔ذہن کو شدید جھٹکا لگا۔
“نہیں پاپا مجھ سے پوچھے بغیر اتنا بڑا قدم نہیں اٹھا سکتے۔۔۔ہرگز نہیں جھوٹ بولتے ہیں آپ۔۔
“دھیرج کول ڈاؤن ایسا تو ہونا ہی تھا۔۔ویسے بھی ہمارے خاندان کی لڑکیوں کی مرضی نہیں پوچھی جاتی۔۔ فیصلہ سنایا جاتا ہے۔۔”
“میں تم سے شادی نہیں کروں گی۔۔وہ ہوتی ہوں گی جنہیں فیصلے سنائے جاتے ہوں گے۔۔ماورا ان میں شامل نہیں ہے۔۔” اس کا صدمے سے برا حال تھا۔
مگر میں تم سے شادی کروں گا۔۔۔ اسی تاریخ پر۔۔۔ ہماری روایتیں نہیں بدلا کرتیں۔۔۔سمجھی تم۔۔۔۔”
تلخی سے کہتا وہ کمرے سے باہر نکل گیا۔۔۔۔
novelsjahan.com
Download PDF Link Below….
Kisi Pathar Ki Moorat Sy By Sumaira Shareef Toor
Novel Description
ناول : “کسی پتھر کی مورت سے” 🌹
مصنفہ : سمیرا شریف طور ✨
شائع شدہ : آنچل ڈائجسٹ مئی 2008 📖
یہ ایک خوبصورت اسٹوری ہے جو رشتوں، غلط فہمیوں اور محبت کے رنگوں سے بھری ہوئی ہے 💞۔
ہیروئن ماورا کے والدین نے لو میرج کی تھی 💖 جس کی وجہ سے انہیں حویلی سے نکال دیا گیا۔ والد دوسرے شہر شفٹ ہوگئے لیکن والدہ کی ڈلیوری کے دوران وفات ہوجاتی ہے 😢۔ اس صدمے کے بعد والد ماورا سے نفرت کرنے لگتے ہیں اور اسے نانی کے پاس چھوڑ کر خود بیرونِ ملک چلے جاتے ہیں 🌍۔
جب نانی بیمار پڑتی ہیں تو وہ والد کو اطلاع دیتی ہیں، جس پر وہ ماورا کو حویلی واپس لے آتے ہیں جہاں ایک بڑی جوائنٹ فیملی رہتی ہے 🏡۔ ہیرو سلا٘مہ شاہ اس کا کزن ہے 😍 جو بچپن میں اسے بہت تنگ کرتا تھا، اسی لیے ماورا اسے دل سے پسند نہیں کرتی 🙂۔
بعد میں والد ماورا کو بیرون ملک لے جاتے ہیں جہاں سلا٘مہ شاہ بھی ان کے گھر آتا جاتا ہے ✈️۔ مگر ہیروئن کے دل سے بچپن کی ناراضگی ابھی تک ختم نہیں ہوئی 💔۔ کہانی آگے بڑھتی ہے اور ایک حسین موڑ لیتی ہے 🌸۔
انجام نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے 💙❤💏۔