Novel Description;
ناول کا نام: میرے شام و سحر
مصنفہ: حنا کامران
اشاعت : سوہنی ڈائجسٹ
یہ ایک سنسنی خیز، جذباتی اور مکمل طور پر kidnappin، forced marriage بیسڈ کہانی ہے، جس میں محبت، ضد، دکھ اور بالآخر خوشی ایک خوبصورت انداز میں جڑی ہوئی ہیں۔ 🌹✨
کہانی کے ہیرو بازل کو طلسہ سے خاموش محبت ہوتی ہے۔ وہ اسے پہلی ہی نظر میں دل سے چاہنے لگتا ہے، مگر اپنی محبت کا کھل کر اظہار نہیں کرتا۔ طلسہ ایک باوقار، سلجھی ہوئی اور حساس سی لڑکی ہے، جس کی شادی گھر والوں کی مرضی سے کہیں اور طے کر دی جاتی ہے۔ 💍💔
یہ خبر بازل کے لیے کسی زلزلے سے کم نہیں ہوتی۔
وہ طلسہ کو کھونے کے خوف میں بےچین، مضطرب اور غصے سے بھر جاتا ہے۔ اس کا دل ماننے کو تیار نہیں کہ طلسہ کسی اور کی ہو جائے۔ 😣🔥
یوں شادی کے دن، جذبات کے طوفان اور دل کے بےتحاشا خوف کے آگے بےبس ہو کر بازل ایک بڑا قدم اٹھاتا ہے—
وہ طلسہ کو اغوا کر لیتا ہے اور اسے نکاح کے لیے مجبور کرتا ہے۔ 🚗💨💞
یہیں سے کہانی میں سسپنس، کشمکش، آنسو اور جذبات اپنی انتہا کو پہنچتے ہیں۔
طلسہ کی ضد، بازل کی شدت، حالات کا دباؤ، اور دل کی خاموش چیخیں… سب کچھ بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔ 🌧️❤️
اینڈ بہت ہی پیارا، خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے۔
💛💏💛 A beautiful happy ending!
Download PDF Link Below…
Mere Shaam O Sehar By Hina Kamran