Novel Description
ناول:“مَیں مورنی تیرے عشق کی” —
مصنفہ: نادیہ جہانگیر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ — جون 2007
Age Difference Based | Love Story 💖
ہیرو ایک مشہور آر جے ہوتا ہے اور ہیروئن اس کی آواز کی دیوانی ہوتی ہے۔ وہ باقاعدگی سے اس کا پروگرام سنتی ہے اور دل ہی دل میں اسے چاہنے لگتی ہے 🎧✨ بالآخر وہ اس سے ملنے ریڈیو اسٹیشن پہنچتی ہے مگر کسی بات یا غلط فہمی کی وجہ سے دل برداشتہ ہو کر روتی ہوئی وہاں سے نکل جاتی ہے 😢
ہیرو کو احساس ہوتا ہے تو وہ اس کے پیچھے جاتا ہے۔ راستے میں ایک حادثے جیسا موڑ آتا ہے جو دونوں کو قریب لے آتا ہے 🚗💞
ایک پیاری سی رومانوی کہانی
خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ❤️ 🌸💕